the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مسلسل چار میچ ہارنے کے بعد آخری نمبر پر پہنچی دہلی ڈیئر ڈیولس اپنے میدان پر گزشتہ میچ ہارنے کے بعد دباؤ جھیل رہی کنگز الیون پنجاب موہالی میں اتوار کو جیت کی تلاش میں ایک دوسرے سے مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔پنجاب نے آٹھ میچوں میں تین



میچ جیتے ہیں اور وہ چھ پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے جبکہ دہلی ہمیشہ کی طرح اپنی مایوس کن کارکردگی کی بدولت گزشتہ مسلسل چار میچوں میں شکست کا سامنا کے بعد سات میچوں میں پانچ ہار کے ساتھ آخری نمبر پر ہے۔اس کے پاس فی الحال صرف چار پوائنٹس ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.